خواتین پاکستانی خاتون عائشہ صدیقہ ٹائم میگزین کی ’وومن آف دا ایئر‘ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں جھنگ سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ عائشہ صدیقہ کو ٹائم میگزین نے وومن آف دا ایئر قرار دیا ہے۔