بلاگ قائد اعظم یونیورسٹی: ’ہم قائدین ایک خاندان ہیں‘ کچھ عناصر قائد اعظم یونیورسٹی کو بدنام کرنے کے لیے مختلف حربے استعمال کر رہے ہیں لیکن یونیورسٹی کا معیار اور اس سے محبت کرنے والوں کے جذبات ہمیشہ دشمنوں کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن جاتے ہیں۔