نقطۂ نظر چین یوکرین حملے میں ثالثی کی کوشش کیوں کر رہا ہے؟ جب امریکہ، برطانیہ اور یورپی ممالک مزید ایک سال کے تنازعے پر کمر کس رہے تھے اور ہتھیاروں کی فراہمی میں برتری کے لیے مقابلہ کر رہے تھے تو چین ایک امن منصوبہ لے کر آ گیا۔