تاریخ پکاسو 50 سال بعد: 20 ویں صدی کا بڑا فنکار یا عورت مخالف؟ پکاسو کی موت کے نصف صدی بعد کیا اس عظیم فنکار کی عورت مخالفت اب اس کی میراث کو خطرے میں ڈال رہی ہے؟ ایلسٹر سمارٹ دریافت کرتے ہیں کہ یہ سالگرہ کی تقریبات کا کوئی اچھا شگون کیوں نہیں ہے۔