نئی نسل حجاب کی دو اقسام ہیں اور دونوں میں بہت فرق ہے ایران میں حجاب کا نفاذ حکومت کی طرف سے ایک سخت ڈریس کوڈ کے تحت ہوتا تھا، لیکن اب نوجوان ایرانی خواتین نجی طور پر اس سخت طرزِ حجاب میں تبدیلی کرنے میں کامیاب ہو رہی ہیں۔