خواتین آزادی کے گانے گاتی کشمیر کی ریپر اقرا نثار نویں جماعت کی طالبہ ہیں اور شمالی کشمیر کے قصبے بارہمولہ سے تعلق رکھتی ہیں، اقرا اپنے سٹیج نیم ایلا ینگ کے نام سے جانی جاتی ہیں۔