نقطۂ نظر پاکستانی صحافی تیزی سے غلط اطلاعات کا شکار ہو رہے ہیں ملک میں آزادی صحافت کی صورتحال پر ایک صحافی کی حالیہ ٹویٹ آپ کی نظروں سے ضرور گزری ہوگی۔ انہوں نے لکھا تھا: ’میڈیا اتنا ہی آزاد ہے جتنا مردہ قبرمیں ہوتا ہے۔‘