تاریخ ترکی: سلطان مہمت فاتح کی میت کے ساتھ کیا ہوا؟ ترک تاریخ کے سب سے طاقتور سلطان مہمت فاتح کی میت کو اقتدار کے لالچ میں یکسر فراموش کر دیا گیا اور جب بعد میں یاد آیا تو بدقسمتی سے لاش گل سڑ گئی تھی، جسے غسل دے کر دفن کر دیا گیا۔