نقطۂ نظر آلودگی پھیلانے والی کمپینوں کو ذمہ دار ٹھہرانے کا وقت آ گیا ہے شیل جیسی بڑی تیل کی کمپنیوں کے ریکارڈ منافعے پر ٹیکس لگانا ماحولیاتی تبدیلی سے متاثرہ لوگوں کی مدد کے لیے پہلا قدم ہو گا۔