ایشیا سمندری طوفان ’فانی‘ مشرقی بھارت سے ٹکرا گیا بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق حالیہ برسوں کے دوران بھارت میں آنے والے بڑے سمندری طوفانوں میں سے ایک ’فانی‘ مشرقی بھارت سے ٹکرا گیا ہے۔