میگزین گرم موسم میں بہتر نیند کیسے لی جا سکتی ہے؟ ’سائیلنٹ نائٹ‘ نامی تنظیم سے وابستہ ڈاکٹر نرینا رملا خان کے مطابق اچھی نیند کے لیے بیڈروم کا درجہ حرارت 16 سے 21 سیلسیس کے درمیان ہونا چاہیے اور دماغ کو باقی جسم کے مقابلے میں کم درجہ حرارت کی ضرورت ہوتی ہے۔