بلاگ افغان جنگ سے لوٹنے والے امریکی فوجی کس کرب سے گزر رہے ہیں؟ تقریباً پانچ لاکھ سابق فوجیوں کو دماغی مسائل کا سامنا ہے لیکن حال ہی میں ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ محکمہ دفاع کو اس بات کا کوئی اندازہ نہیں ہے کہ کتنوں کا علاج کیا جا رہا ہے یا ان کی حالت کیسی ہے۔