بلاگ چیزیں ٹوٹنے کے لیے ہوتی ہیں، بلڈ پریشر قابو رکھیں! چیز ٹوٹنے یا نقصان ہو جانے کے بعد والا غصہ شاید کائنات کی سب سے بے مقصد چیز ہے۔ پریشانی، دکھ، تکلیف الگ بات ہے، وہ کسی بھی مالی مقصان پہ ہونا فطری ہے لیکن غصہ؟