صحت ایڈز کا عالمی دن: پاکستان میں متاثرہ افراد کی تعداد 2 لاکھ سے زیادہ پاکستان میں ایڈز وائرس کے ساتھ رہنے والے 15 سال سے زیادہ عمر کے افراد کی تعداد دو لاکھ 10 ہزار ہے، جن میں 41 ہزار خواتین اور ایک لاکھ 70 ہزار مرد ہیں، جب کہ 4600 بچے ہیں۔