نقطۂ نظر ماحولیاتی تباہی پر شک ہے؟ اپنے اردگرد دیکھیے اگر آپ مایوسی کا شکار ہو کر ہمت ہار نہیں بیٹھے، تب بھی آپ کو ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنا پڑے گا جو اب بھی ظاہر ہو رہے ہیں۔