معیشت آئی ایم ایف سے 215 ارب روپے اضافی ٹیکس پر اتفاق: اسحاق ڈار اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ’ہم نے اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ نئے ٹیکس سے غریبوں پر زیادہ اثر نہیں پڑے گا۔‘