سیاست پی اے سی: شہباز شریف کے ہٹنے پر پی ٹی آئی کو اعتراض کیوں؟ شہباز شریف کی جانب سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے سے دستبرداری اور رانا تنویر حسین کو چیئرمین بنانے کے فیصلے کو حکمران جماعت نے مسترد کردیا ہے۔