امریکہ کولمبیا: طیارہ حادثے میں لاپتہ ہونے والے بچے 40 دن بعد مل گئے کولمبیا کے صدر گستاوو پیترو نے اپنی ٹویٹ میں اعلان کیا کہ وہ چار بہن بائی جو طیارہ حادثے میں لاپتہ ہو گئے تھے انہیں 40 روز بعد زندہ تلاش کر لیا گیا ہے۔