ٹیکنالوجی کئی دہائیوں سے خلا سے زمین پر ریڈیو سگنل کون بھیج رہا ہے؟ سائنس دانوں نے پرانے ریکارڈز کو دیکھ کر بتایا ہے کہ کم از کم 1988 سے زمین پر ان سگنلز کا پتہ چلتا ہے، لیکن اس ڈیٹا کو اکٹھا کرنے والوں نے ان پر کوئی توجہ نہیں دی تھی۔