ملٹی میڈیا مری کا ایسا ٹریک جہاں ’لوگ جانے سے کتراتے ہیں‘ اگر اس ٹریک کے پس منظر میں جائیں تو یہ پاکستان اور انڈیا کے قیام سے قبل کالونیل دور کے ایک دلچسپ سفر پر لے جاتا ہے۔