دنیا ایک ارب پاؤنڈ کی 80 ہزار گھڑیاں چوری یا غائب: واچ رجسٹر گذشتہ سال مجموعی طور پر چھ ہزار815 گھڑیاں لاپتہ یا چوری ہوئیں جو عالمی ڈیٹا بیس پر نئی گھڑیوں کی تعداد میں 60 فیصد اضافہ ہے۔