یورپ برطانیہ: ایئر ٹریفک کنٹرول میں معمولی خلل، پورا سسٹم ڈاؤن برطانیہ میں ایئر ٹریفک کنڑول 28 اگست کو کئی گھنٹوں کے لیے فلائٹ پلانز کو خود کار پروسیس کرنے سے قاصر رہا۔