ایشیا برطانوی فوجیوں نے ’سوتے‘ افغانوں کو قتل کیا: عدالت میں انکشاف لندن میں رائل کورٹ آف جسٹس میں پیر کے روز شروع ہونے والی سماعتوں سے پہلے، غیر قانونی قتل کا الزام لگانے والے خاندانوں نے تحقیقاتی کمیٹی سے مطالبہ کیا کہ ’ہمیں سچائی بتائی جائے۔‘