دنیا عالمی عدالت کا فیصلہ، اسرائیل کو ’جوابدہ‘ ٹھہرایا جائے: سعودی عرب سعودی عرب نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے بعد بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیوں کے لیے اسرائیل کو جوابدہ ٹھہرائے۔