تحقیق انسان 84 ہزار سال قبل دریائی راستے سے افریقہ سے نکلا: تحقیق سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے ماضی کے ان نظریات کی تصدیق کی ہے کہ یہ زمینی راستہ ایشیا سے آنے والے چند پہلے تارکین وطن نے استعمال کیا۔