خواتین ’فیشن کی دنیا ویسی نہیں تھی، جیسا میں سمجھتی تھی‘ سابق ماڈل لیان ماسکل نے فیشن انڈسٹری کے اُن تاریک پہلوؤں سے پردہ اٹھایا ہے، جن کا انہیں سامنا کرنا پڑا۔