نقطۂ نظر حماس نے سمارٹ سکیورٹی وال میں کیسے دراندازی کی؟ اپنی فوجی طاقت پر فخر کرنے والے اسرائیل نے سوچا بھی نہیں تھا کہ اس کا دشمن بھی جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کے قابل ہو سکتا ہے۔