یورپ برطانیہ کی یورپی یونین میں بطور ایسوسی ایٹ رکن شمولیت کی کوشش فرانس اور جرمنی برطانیہ اور دیگر یورپی ممالک کو یورپی یونین کی ’ایسوسی ایٹ ممبرشپ‘ کی پیشکش کرنے کے منصوبوں پر زور دے رہے ہیں جس سے اس بلاک کے ساتھ برطانیہ کے تعلقات دوبارہ استوار ہو سکتے ہیں۔