فٹنس ڈپریشن سے نجات کے لیے پشاور کی خواتین کو جِم کا سہارا خواتین کی طرف سے بڑھتی ہوئی مانگ اور شہر کے حالات دیکھ کر کاروباری شخصیات نے مختلف علاقوں میں جم کھول دیے ہیں، اس کے علاوہ مختلف کورسز کروانے والی اکیڈمیاں بھی فعال ہوگئی ہیں۔