ٹیکنالوجی خلا میں شمسی فارم بنانا ممکن ہیں: سائنس دان یونیورسٹی آف سرے اور یونیورسٹی آف سوانسی کی ایک ٹیم کا کہنا ہے کہ خلا میں بڑے بڑے شمسی فارمز کی مدد سے صاف توانائی کی لامحدود فراہمی ممکن ہے۔