نئی نسل ’نوجوانوں کے لیے سوشل میڈیا اتنا نقصان دہ نہیں جتنا ڈرایا جاتا ہے‘ یہ نئی تحقیق مکمل ہونے میں 8 برس لگے۔ اس میں 12 ہزاربرطانوی نوجوانوں سے متعلق اعدادوشمارکا تجزیہ کیا گیا ہے۔