امریکہ سوپ اور سلاد: 81 سالہ صدر بائیڈن کو کیسے صحتمند رکھا جا رہا ہے؟ الیکسس کو کا کہنا ہے، ’اگر بائیڈن دوبارہ منتخب ہوتے ہیں تو ہمیں خدشہ ہے کہ وہ عہدے پر ہی انتقال کر جائیں گے۔ لیکن اگر ٹرمپ دوبارہ منتخب ہوئے تو مجھے خدشہ ہے کہ ہماری جمہوریت دم توڑ جائے گی۔‘