دفتر افغان سپیشل فورسز کی خاتون سپاہی کو برطانیہ بے سہارا چھوڑ گیا چار بچوں کی والدہ خاتون سپاہی کو مغربی افواج کے انخلا کے بعد افغانستان سے فرار ہونا پڑا اور اب وہ جلاوطنی کے خوف سے ترکی میں غیر قانونی طور پر رہ رہی ہیں۔