نقطۂ نظر کشمیری مائیں کیسی کیسی نئی روایتیں ڈال رہی ہیں کیا واقعی ماں اتنی جرات مند ہوسکتی ہے یا پھر وادی کشمیر میں رقصاں موت ماؤں کو اپنا کرب چھپانے کی کوشش میں پتھر دل بنانے لگی ہے؟