زاویہ جمائما گولڈ سمتھ یہود اور اسلام دشمنی، دونوں پر بات کروں گی: جمائما گولڈ سمتھ جس طرح ہم اسلاموفوبک بنے بغیر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی حکومت پر تنقید کر سکتے ہیں، اسی طرح لوگوں کو چاہیے کہ یہود دشمنی کا غلط لیبل لگائے بغیرغزہ میں اسرائیل کے اقدامات پر تنقید کریں۔