دنیا سینکڑوں روہنگیا ہفتوں سمندر میں گزارنے کے بعد انڈونیشیا پہنچ گئے زندہ بچ جانے والے 34 سالہ شاہد الاسلام نے بتایا کہ وہ بنگلہ دیش میں اپنا پناہ گزین کیمپ چھوڑ نکلے تھے۔ انہوں نے کہا، ’کشتی ڈوب رہی تھی۔ ہمارے پاس کھانا یا پانی نہیں بچا تھا۔‘