نقطۂ نظر کوپ 28 سے آگے اب مزید کیا کرنے کی ضرورت ہے؟ ماحولیات کے تاریخی اجلاس کے اختتام پر انتہائی اہم ہے کہ فطرت کو بحال کیا جائے، تاکہ دنیا کی حفاظت اور خوشحالی کو یقینی بنایا جا سکے۔