نقطۂ نظر غزہ کے گرجا گھر میں پھنسے افراد کے اہل خانہ پریشان ہیں برطانوی لبرل ڈیموکریٹ رکن پارلیمنٹ لیلیٰ موران لکھتی ہیں کہ ان کے رشتہ دار اکتوبر سے گرجا گھر میں پھنسے ہوئے ہیں اور ’گولی لگنے کے ڈر سے ایک کمرے سے دوسرے کمرے یہاں تک کہ رفع حاجت کے لیے بھی نہیں جا سکتے۔‘