لانگ ریڈ
تاریخ
بلندی کو ایک طرف رکھ کر ان عمارتوں کے ڈیزائن سادہ ہونا ہیں انہیں ارادتاً ممتاز بنایا جانا ہے۔ اگر وہ بولونیا اور سان جی مینانو کے ٹاوروں کی طرح طوفانوں، زلزلوں یا جنگوں کے اثرات کے نتیجے میں غائب ہو گئیں تو کیا ہم ان کی تعمیر نو کرنا چاہیں گے؟