دفتر کام کی جگہ پر سمارٹ فونز کا ذاتی استعمال تناؤ کم کرسکتا ہے: تحقیق تازہ تحقیق سے اشارہ ملتا ہے کہ فون کے استعمال پر زیادہ نرم پالیسیاں رکھنے والے ادارے اپنے ملازمین کو پیشہ ورانہ زندگی میں بہتر توازن برقرار رکھنے میں مدد کرتے ہیں۔