فلم اوپن ہائیمر کی ہدایت کاری پر کرسٹوفر نولن کا پہلا گولڈن گلوبز ایوارڈ اوپن ہائیمر کے کرسٹوفر نولن نے بہترین ہدایت کار کا اپنا پہلا گولڈن گلوب ایوارڈ جیتا۔ سٹیج پر انعام قبول کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آخری بار وہ اس جگہ پر آنجہانی ہیتھ لیجر کے لیے تھے۔