زاویہ سارہ اوون ٹیلر سوئفٹ ڈیپ فیکس، مصنوعی ذہانت کے قوانین کی ضرورت ڈیپ فیکس کی تخلیق اور اس کی تقسیم کو جرم قرار دینا چاہیے اور اس کے متاثرین کو ہرجانے کا مقدمہ کرنے کا اختیار ملنا چاہیے۔