دنیا لندن: خاتون اور بچیوں پر تیزاب سے حملہ کرنے والے شخص کی تلاش جنوبی لندن کے علاقے کلیفام میں پیش آنے والے اس ہولناک واقعے میں 31 سالہ خاتون اور ان کی تین اور آٹھ سالہ بیٹیوں سمیت نو افراد زخمی ہوئے۔