یورپ پوتن کے ناقد پر صدارتی انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی عائد بورس نادیزدین کی مارچ میں انتخاب کے لیے مہم آخری مراحل میں تھی جس میں پوتن کے باآسانی جیتنے کا امکان ہے۔