ٹیکنالوجی سپاٹی فائی کی آڈیو بکس مطالعے کی عادت ختم کر سکتی ہیں سپاٹی فائی کا اصرار ہے کہ زیادہ آڈیو بک سامعین کا مطلب مصنفین اور پبلشرز کے لیے زیادہ آمدنی ہوگا لیکن یہاں صورت حال پیچیدہ ہوجاتی ہے۔