کھیل لوگ سمجھتے ہیں لڑکیاں کرکٹ نہیں جانتیں: روحا ندیم کرکٹ جرنلسٹ ’اس وقت میں چودہ سال کی تھی۔ میں ٹیم میں سب سے چھوٹی تھی۔ بہت کم عمر میں مجھے انٹرنیشنل کرکٹ کا تجربہ مل گیا۔ کرکٹ میرا بچپن سے پیشن ہے۔ کرکٹ کے سوا کچھ نہیں زندگی میں۔‘