یورپ کوپ 28: برطانوی بادشاہ، وزیراعظم اور وزیر خارجہ کی الگ الگ طیاروں میں روانگی وزیراعظم رشی سونک کے ترجمان نے دعویٰ کیا کہ (ایک ہی منزل کے لیے) زیادہ پروازوں میں کوئی حرج نہیں ہے کیونکہ حکومت ’ہوائی سفر کے خلاف‘ نہیں ہے اور نئے ماحول دوست ایندھن کے لیے کام کر رہی ہے۔