دنیا پاکستانی نژاد برطانوی صوفی اوپرا گلوکارہ کا سعودی قومی ترانے سے مملکت کو خراج تحسین سائرہ پیٹر نے کہا کہ ’جس طرح میں نے سعودی لوگوں کو دیکھا ان کا موسیقی کی طرف رجحان یہ ناقابل یقین ہے۔ لوگوں میں بہترین تال اور سر موجود ہے۔‘