نقطۂ نظر ٹنڈولکر کھلاڑی نہیں، سیاست دان کی حیثیت سے کشمیر آئے حال ہی میں سچن ٹنڈولکر نے کشمیر کا دورہ کیا، جس پر جہاں بہت سے کشمیروں کو خوشی ہوئی، وہیں کچھ دورے کے انداز پر تنقید بھی کر رہے ہیں۔