نقطۂ نظر کیسے ’گمشدہ‘ سیارہ نائن، لڑکیوں کے لیے دنیا بدل سکتا ہے میں خاص طور پر نویں سے متاثر ہوں۔ ہمارے نظام شمسی میں اس فرضی ’گمشدہ‘ سیارے کا خیال کچھ عرصے سے پیش کیا جا رہا ہے لیکن یہ ابھی تک اسرار کے پردے میں ہے۔